Like Us

Sunday, August 26, 2012

Bad news : Inzamam Ul Haq's Father passed Away


!!! إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ !!!
Cricket Legend Inzamam-ul-Haq’s father passed away after protracted illness on Saturday. Inzamam Ul Haq's father was under treatment in Karachi Hospital where he died and his body would bring to Lahore where funeral prayer will be offered and also to be buried in Lahore.
!! May Allah Grant Him The Highest Level Of Jannatul Firdous .. Aameen Ya Rubul Aalameen



‎....... انا للہ وانا الیہ الراجعون ...... کُلُّ نَفْس ذَائِقَۃُ الْمَوْت ......

انضمام الحق کے والد صاحب کراچی میں انتقال کر گئے۔ تدفین لاہور میں کی جائے گی۔

انضمام الحق اپنے اہل خانہ اور والد صاحب کے ہمراہ عید منانے کراچی گئے تھے ۔ والد کی آج صبح اچانک طبعیت خراب ہوئی انہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔ انضمام الحق کے بھائی انتظار الحق کے مطابق ان کے والد کی میت کراچی سے لاہور لے جائے گی جہاں ان کی تدفین ہو گی۔

اس دکھ کی گھڑی میں هم انضمام الحق بهائی کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور انکے والد صاحب کے لیے دعائے خیر کرتے ہیں . اللہ تعالی مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور انکو جنت میں مقام عظیم دے اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین .... تمام ساتھیوں سے دعا کی اپیل ہے


Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...